Tagore ki kahani (The story of Tagore) is an interesting life and work story of Rabindranath Tagore written in a simple, smooth and fluent language by Hyderabad based author Safdar Hussain.
رابندراناتھ ٹیگور کا نام آج برصغیر ہند و پاک کے بچہ بچہ کی زبان پر ہے۔ انہیں نہ صرف برصٖغیر بلکہ دنیا کے سارے لوگوں سے محبت تھی۔ وہ ایک بڑے شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ سچے دیش بھگت بھی تھے۔ ان کی قائم کی ہوئی یونیورسٹی وشوا بھارتی میں آج بھی ہر ملک، ہر زبان اور ہر مذہب کے لوگ پڑھنے کے لیے آتے ہیں۔